بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان کی بہن عظمی خان کیخلاف اراضی کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

datetime 23  مئی‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہن عظمی خان کے خلاف لیہ میں 5ہزار 261کنال اراضی کے کیس کی تحقیقات تیز کردیں۔

عمران خان کی بہن عظمی خان نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے دور میں اپنے اور اپنے خاوند احد مجید خان کے نام پر 2مختلف انتقالات کے ذریعے زمین خریدی۔سرکاری ریکارڈ کے مطابق پانچ ہزار 261کنال زرعی اراضی صرف 13کروڑ 15لاکھ 25ہزار روپے میں خریدی گئی اور سرکاری خزانے میں دو چالانوں کے ذریعے چند لاکھ روپے جمع کروا کر سرکاری خزانے کو نقصان پہنچایا گیا۔معاملے کے انکشاف کے بعد رات گئے ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈیرہ غازی خان نے اے سی ،اے ڈی سی آر ،تحصیلدار سمیت دیگر افسران کے ہمراہ دفتر پر چھاپہ مارا اور ریکارڈ قبضے میں لے کر لاہور منتقل کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…