جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ایک اور پی ٹی آئی رہنما عمران خان اور پارٹی کو چھوڑ گیا

datetime 19  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اورکزئی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے ملک جواد حسین نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ملک جواد حسین نے کہا کہ 9 مئی واقعات کو دیکھ کر انتہائی مایوسی ہوئی، اپنی سیاست کے لیے فوجی تنصیبات اور سرکاری املاک کو جلانے کی مذمت کرتے ہیں، میں نے پی ٹی آئی کے ساتھ اپنے دور میں وفاداری کی، عمران خان کے کہنے پر استعفیٰ دیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں، میں بغیر کسی دباؤ کے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں، یہ ہمارا پاکستان ہے، یہ ادارے ہمارے ادارے ہیں، جب ادارے مضبوط ہوں تب پاکستان مضبوط ہوگا۔ملک جواد حسین نے کہا کہ علاقہ مشران اور علاقہ کے عوام کے ساتھ صلاح و مشورے کے بعد آئندہ لائحہ عمل طے کروں گا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…