ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

شہزاد اکبر اور صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ درج

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

دبئی (این این آئی)دبئی میں مقیم ارب پتی تاجر عمر فاروق ظہور پر جھوٹے مقدمات بنانے پرسابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر اور ماڈل صوفیہ مرزا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزاد اکبر اور ماڈل صوفیہ مرزا کے خلاف اسلام آباد سیکرٹریٹ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر کٹ گئی، ایف آئی آر میں صوفیہ مرزا کی بہن مریم مرزا اور مائرہ خرم کے علاوہ عمید بٹ اور علی مردان شاہ بھی نامزد ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق نامزد افراد کے خلاف دھوکا دہی، جعلی دستاویزات کی تیاری، بھتہ خوری، ہتک عزت اور خطرناک دھمکیاں دینے کی دفعات درج ہیں۔عمر فاروق ظہور کے خلاف انتقامی کارروائی کیلئے جھوٹے مقدمات پی ٹی آئی کے دور حکومت 2020 میں بنائے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…