لاہور میں روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

3  اکتوبر‬‮  2022

لاہور(این این آئی) لاہور میں روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ (ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے

جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیاہے کہ نان بائی ایسوسی ایشن نے ازخود ہی روٹی اور نان کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 12 سے 15روپے اور نان کی قیمت 20 سے 25 روپے کردی گئی ہے۔گندم اور آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافے سے نان اور روٹی مہنگی ہو رہی ہے۔حکومت فلور ملز کو نہ مطلوبہ مقدار میں گندم دے رہی ہے اور نہ آٹے کے سرکاری ریٹس پ ر عملدرآمد کرارہی ہے۔حکومت گندم اور آٹے کے مقرر کردہ ریٹ پر فروخت یقینی بنانے میں ناکام نظر آرہی ہے۔ قراردادمیں مطالبہ کیاگیا کہ روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا فوری نوٹس لیا جائے اورفلو ملز کو گندم فراہم کی جائے اور نان بائی ایسوسی ایشن کے جائز مطالبات حل کیے جائیں۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…