سپریم کورٹ سائفر کی تحقیق نہیں کرے گا توحالات گھمبیر ہو سکتے ہیں ‘ شیخ رشید

2  اکتوبر‬‮  2022

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سائفر کی تحقیق نہیں کرے گا توحالات گھمبیر ہو سکتے ہیں ،کم عقل حکمران ہرقدم اپنے خلاف اٹھاتے ہیں،عمران خان کی نااہلی اورگرفتاری سے حکمرانوں کوکچھ نہیں ملے گا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ دو ہفتوں سے اسلام آباد کی پولیس تھک چکی ہے۔پاکستان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ اب اعلی عدالتوں سے منسلک ہے،رواں ہفتے میںنیب ترامیم کیس کی سماعت بھی اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان کی کال پرفیصلہ چوک اور چوارہے میں ہونا ہے تو جھاڑو پھر جائے گا۔عوام کے مسائل سے ڈیل کی ضرورت ہے چوروں سے نہیں،اکتوبر اہم ہے15 نومبر تک اہم سیاسی فیصلے ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ 2ہفتوں سے بلاول بھٹو امریکہ میں مزے کررہا ہے جبکہ سندھ کے سیلاب زدگان کی کوئی فکر نہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…