اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس نے شہبازگل پر تشدد سے متعلق اشتہار جاری کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف سکیورٹی ڈاکٹر شہباز گل پر تشدد سے متعلق اشتہار جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسلام آباد پولیس کی طرف سے جاری کردہ اشتہار میں لکھا تھا کہ بتعمیل حکم مؤرخہ 18.08.20222ء مجاریہ عدالت عالیہ اسلام آباد ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے

مقدمہ نمبر 2022/691 مؤرخہ 9 اگست 2022ء کو تھانہ کوہسار ضلع اسلام آباد میں کسی بھی شخص کے پاس مقدمہ سے متعلق یا ملزم محمد شہباز شبیر عرف شہباز گل پر تشدد سے متعلق کوئی بھی شہادت موجود ہے اور وہ اپنی شہادت و بیان قلمبند کروانا چاہتا ہے تو وہ آئی جی اسلام آباد کے آفس سنٹرل پولیس آفس سیکٹر ایچ الیون پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد پر مؤرخہ 20 اگست 2022ء بوقت صبح 8 بجے سے لیکر 12 بجے تک اپنا بیان قلمبند کروا سکتا ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…