راولپنڈی(این این آئی) اے این ایف نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔حکام کے مطابق دبئی جانے والی پرواز نمبر EK-615 کی بریفنگ جاری تھی کہ لوئر دیر کے رہائشی عظمت خان نامی مسافر کو چیک کیا گیا۔اس کے پیٹ سے آئس سے بھرے 84 کیپسول برآمد ہوئے جن میں جن میں 450 گرام آئس بھری گئی تھی ۔ ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کرلیاگیا اور مزید تفتیش جاری ہے۔
اسلام آباد ائیرپورٹ سے منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
سونے کی قیمت میں آج بھی حیران کن اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
راولپنڈی: کرایہ ادا نہ کرنے پرغیرملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور میں مار کٹائی، ویڈیو وائرل
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی



















































