لاہور (این این آئی) انسٹاگرام پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے نام سے منسوب جعلی اکائونٹ بن گیا۔گزشتہ روز جنید صفدر نے اپنے چاہنے والوں کو خبردار کرنے کے لیے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکائونٹ پر خصوصی اسٹوری شیئر کی۔ جنید صفدر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے نام سے منسوب جعلی انسٹا اکائونٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔انسٹا اسٹوری میں جنید صفدر نے کہا کہ اس جعلی اکائونٹ کو رپورٹ کریں۔ جنید صفدر کے جعلی انسٹا اکائونٹ پر فالوورز کی تعداد 14 ہزار سے زائد ہے جبکہ ان کے اپنے آفیشل اکائونٹ پر ایک لاکھ 82 ہزار فالوورز ہیں۔واضح رہے کہ دو روز قبل ہی جنید صفدر نے کیمبرج یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ہے تاہم مریم نواز بیٹے کی اس خوشی میں شامل نہیں ہو سکی ہیں۔
انسٹاگرام پر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے نام سے منسوب جعلی اکائونٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
کراچی کے ساحل پر ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی



















































