اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

چیف جسٹس آف پاکستان سے بشری مانیکا کی آڈیو کا ل کا ازخود نوٹس لینے کیلئے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

datetime 4  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان سے بشری مانیکا کی آڈیو کا ل کا ازخود نوٹس لینے کیلئے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئیقرارداد کے متن میں کہاگیا ہے کہ یہ ایوان سابق خاتون اول بشری مانیکا کی جانب سے سیاستدانوں کو غدار قرار دینے کی مہم چلانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے،کسی بھی خاتون اول کو ایسی گھٹیا مہم لیڈ کرنا زیب نہیں دیتا،سیاستدان عوام کے منتخب کردہ نمائندے ہوتے ہیں۔لاکھوں ووٹرز اپنے نمائندوں کو منتخب کرکے اسمبلیوں میں پہنچاتے ہیں۔قراردا دمیں مطالبہ کیاگیا کہ چیف جسٹس آف پاکستان سابق خاتون اول بشری مانیکا اور عمران خان کے ڈیجیٹل میڈیا کے فوکل پرسن ارسلان خالد کی آڈیو کال پر ازخود نوٹس لیںاور حکومت سے بھی مطالبہ ہے کہ اس آڈیو کال کا فوری فرانزک آڈٹ کرایا جائے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…