اسلام آباد (این این آئی)ایف ائی اے نے انٹرپول کے ذریعے پنجاب پولیس کو مطلوب 5 ملزمان گرفتار کر لیا ۔ ایف آئی اے کے مطابق متحدہ عرب امارات فرار ہونے والے پانچوں ملزمان کو گرفتار کر کے پاکستان لایا گیا۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان محمود وقاص، محمد ندیم، شاہ محمد گوندل، رمیز خان اور عباس علی قتل کے مقدمات میں ملوث تھے اور پنجاب پولیس کو مطلوب تھے۔ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے انٹرپول کی جانب سے ریڈ نوٹس جاری کیے گئے تھے۔ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے نے انہیں گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ پر متعلقہ سی پی او راولپنڈی اور ڈی پی او سیالکوٹ، شیخوپورہ اور گجرات کے حوالے کر دیا۔
ایف ائی اے نے انٹرپول کے ذریعے پنجاب پولیس کو مطلوب 5 ملزمان گرفتار کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
کراچی کے ساحل پر ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی



















































