بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

کراچی میں خاتون کا قتل، بچی کی لاش سے ساتھ ویڈیو وائرل

datetime 20  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں قتل کی لرزہ خیز واردات نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق منگھوپیر ونگی گوٹھ میں پلاٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے، خاتون کو تشدد کے بعد گولی مار کر قتل کیا گیا ہے فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی۔پولیس نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے ایک بچی زندہ حالت میں ملی ہے جو کہ خاتون کی لاش کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھی، ریسکیو ذرائع نے فوری طور پر بچی کوحفاظتی تحویل میں لیکر پولیس کے حوالے کیا۔پولیس حکام کے مطابق بچی کہتی ہے کہ پاپا نے مارا ہے، بچی کے بیان پر تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے،حکام نے اسے غیرت کے نام پر قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے۔واقعے کے بعد پولیس نے اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…