اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

میرے بعد کس کو ستاؤ گے، میرے مرنے کے بعد یہ گانا ضرور گا لینا‘عامر لیاقت کی ویڈیو وائرل

datetime 13  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) رکن اسمبلی اور معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت کی اچانک موت پر جہاں پوری قوم افسردہ ہے وہیں سوشل میڈیا پر مرحوم کو یاد کرتے ہوئے اْن کی یادگار ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر لیاقت حسین گلوکار احمد جہانزیب سے کہتے ہیں کہ

جب میں اس دنیا میں نہ رہوں تو میرے لیے ’’میرے بعد کس کو ستاؤ گے‘‘ گانا لازمی گا لینا۔انہوں نے کہا کہ اس گانے سے مجھے سکون ملے گا اور جب میں رہوں گا ہی نہیں

تو لوگ کس کو ستائیں گے، جس طرح میں سب کو برداشت کرتا ہوں، ایسے کوئی دوسرا شخص برداشت نہیں کرسکے گا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر لیاقت حسین، گلوکار احمد جہانزیب سے اپنے انتقال کے بعد کی خواہش کا اظہار کررہے تھے جبکہ اس موقع پر اداکارہ نوشین شاہ بھی موجود تھیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…