بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری کالجز میں پڑھانے والے اساتذہ کیلئے بری خبر

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )سرکاری کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی میں ایک اور رکاوٹ ،محکمہ خزانہ نے منصوبے کیلئے مقررہ فنڈز تاحال جاری نہیں کیے۔فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے بھرتی کا عمل روک گیا ہے۔ سرکاری کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی میں ایک اور رکاوٹ پیش آگئی۔محکمہ خزانہ نے منصوبے کیلئے

مقررہ فنڈز تاحال جاری نہ کیے۔فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے بھرتی کا عمل روک گیا ہے۔اس قبل 20 دسمبر کو بھرتی کانوٹیفکیشن اعتراضات کی وجہ سے نوٹیفکیشن روک لیا گیا تھا۔اعتراضات دور ہوئے تو فنڈز کی وجہ سے پروسیس کو بریک لگ گئی۔صوبہ بھر میں تین ہزار عارضی اساتذہ بھرتی کیے جانے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…