ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی سفارش پرایوب آفریدی کی تقرری کی منظوری دی۔کابینہ ڈویژن نے ایوب آفریدی کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایوب آفریدی وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی ہوں گے جبکہ ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔خیال رہے کہ قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا جسے چیئرمین سینیٹ نے منظور کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…