ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

رکشے میں خاتون سے بدتمیزی کے کیس میں نیا موڑ ۔۔متاثرہ خاتون نے یوٹرن لے لیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)یوم آزادی کے موقع پر چنگ چی رکشے پر خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت کر لی گئی ۔جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نے ملزمان محمد عاطف اور عثمان ریاض کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

اس دوران متاثرہ خاتون مہوش نے ملزمان کے حق میں بیان دیا جس پر عدالت نے دونوں ملزمان کی ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں کہاکہ ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کرنا چاہتی،ملزمان کی درخواست ضمانت منظور ہونے پر کوئی اعتراض نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…