پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ناظم جوکھیو قتل؛ مقتول کا فون اور کپڑے کنویں سے مل گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن) پولیس کو پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی جام اویس کے فارم ہاؤس میں قتل ہونے والے ناظم جوکھیو کا موبائل فون اور کپڑے مل گئے ہیں۔ معاملے کی تفتیش کرنے والے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر تفتیشی ٹیم جام ہاؤس کے قریب ایک متروک کنویں پر پہنچی، جہاں سے مقتول کا موبائل فون اور

کپڑے ملے ہیں، مبینہ طور پر شواہد مٹانے کے لیے قتل کے بعد مقتول کا موبائل فون اور کپڑے کنویں میں پھینک کر اسے آگ لگا دی گئی تھی۔تفتیشی حکام کا مزید کہنا ہے کہ موبائل فون کافی حد تک جل چکا ہے، موبائل اور کپڑے فارنزک کے لئے پنجاب لیبارٹری بھیجے جارہے ہیں، لیبارٹری رپورٹ آنے پر تفتیش میں پیش رفت کا امکان ہے



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…