ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

میاں بیوی کے درمیان تلخ کلامی پر جھگڑا،شوہر شہزاد نے بیوی اقراء کو گولی مار دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی)بہاولنگر کے نواحی گاؤں چک بہرام کا ہٹھاڑ میں میاں بیوی کے درمیان تلخ کلامی پر جھگڑا،شوہر شہزاد نے بیوی اقراء کو گولی مار دی۔ریسکیو ٹیم نے طبی امداد دی اور ٹی ایچ کیو منچن آباد منتقل کر دیا۔خاتون ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچ کر جاں بحق ہوگئی۔تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں

چک بہرام کا میں شہزاد نامی شخص کا اپنی بیوی اقراء کے ساتھ جھگڑا ہو ا جس پر اسکے شوہر نے پسٹل کا فائر مار دیا جسے ریسکیو کی ٹیم نے زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو پہنچایا جہاں وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے دم توڑ گئی مقامی پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے،۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…