جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ریلوے نے15 اکتوبرسے مکمل ویکسی نیشن کے بغیرمسافروں کوٹکٹ نہ جاری کرنیکا اعلان کر دیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) پاکستان ریلوے نے 15 ستمبرسے کوروناویکسین کی ایک خوراک اور 15 اکتوبرسے مکمل ویکسی نیشن کے بغیرمسافروں کوٹکٹ نہ جاری کرنیکا اعلان کردیا ہے ۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشنزپرایس او پیزکے مطابق چیکنگ کا

نظام بنایاگیاہے، 15 ستمبرسے کورونا ویکسین کی ایک خوراک اور15 اکتوبر سے مکمل ویکسی نیشن کروانیوالے ہی ٹرین پر سفر کرسکیں گے۔ترجمان ریلوے کا مزید کہنا تھا کہ ریلوے ملازمین کیلئے بھی 15 ستمبرتک کورونا ویکسین کی ایک اور15 اکتوبرتک دوسری خوراک لگوانا لازم ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…