پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

بے نظیر کو دلہن بنانے والے طارق امین نے شادی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

datetime 1  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی یادگار شادی آج بھی پاکستانیوں کے ذہنوں پر تقش ہے۔ان کی شادی پر انہیں دلہن بنانے کے لیے معروف میک اپ آرٹسٹ طارق امین کی خدمات لی گئیں، جس کی تصدیق طارق امین نے نے انسٹا اسٹوری کے ذریعے کی ہے۔میک اپ آرٹسٹ کی جانب سے ایک اسٹوری شیئر کی گئی ہے جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ

انہیں بینظیر بھٹو کی شادی کے روز دلہن بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔طارق امین کا کہنا تھا کہ بینظیر ایک ایسی شخصیت تھیں جنہوں نے ان کے کیرئیر کونئی پہچان اور نئی اڑان دی، انسٹاگرام پر طارق امین نے بینظیر کی شادی کی تصویر بھی شئیر کی ہے۔اس سے پہلے بھی طارق امین کی جانب سے بینظیر بھٹو کی شادی کی تصویر شیئر کی گئیں تھیں، جس کے ذریعے وہ اپنی اس خوبصورت یادگار یادوں کو یاد کرتے ہیں۔یاد رہے کہ بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی شادی 18دسمبر 1987 کو کراچی میں ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…