منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

اسرائیل کا معصوم بچوں اور شہریوں کو نشانہ بنانے پر نوازشریف نے بھی  اپنا ردعمل جاری کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی بچوں اورشہریوں کو نشانہ بنانا بدترین دہشتگردی ہے، دنیا طویل عرصے سے فلسطینیوں کی حالت زار پر غفلت برت رہی ہے، مسجد اقصیٰ اور غزہ میں بربریت کی مذمت کرتا ہوں، عالمی برادری کو فوری نوٹس لینا چاہیے۔انہوں نے لندن سے ٹویٹر پر فلسطینیوں کے

ساتھ اظہار یکجہتی پیغام میں کہا کہ دنیا طویل عرصے سے فلسطینیوں کی حالت زار پر غفلت برت رہی ہے، فلسطینی بچوں اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا اسرائیل کی بدترین دہشتگردی کی انتہائ�  ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں مسجد اقصیٰ اور غزہ میں اس بربریت کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ میرا دل فلسطینیوں کیلئے ڈھڑک رہا ہے، عالمی برادری کو فوری نوٹس لینا چاہیے۔مزید برآں پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر ،قائد حزب اختلاف شہبازشریف فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے فلسطینی سفارتخانے گئے، انہوں نے فلسطینی سفیراحمد رافعی سے ملاقات کی، ملاقات میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم اور مسجدالاقصیٰ کی بے حرمتی کرنے پر فلسطینی بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہیں



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…