اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

کراچی کا نیا سیاسی فیصلہ،پی ٹی آئی کسی مقابلے میں نہیں ، کراچی بلاول بھٹو اور مریم نواز کو دے گا مگر عمران خان کو نہیں، سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

datetime 30  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ کراچی کا نیا سیاسی فیصلہ، اب پاکستان پیپلز پارٹی کو موقع دینا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نےکہا ہے کہ NA 249 قادر خان مندوخیل کامیاب ہوئے جبکہ دوسرے نمبر پر ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل چند سو ووٹوں سے ہارے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا ہےکہ پی ٹی آئی کسی

مقابلے میں نہیں گویا کراچی بلاول بھٹو کو ووٹ دے گا مریم نواز کو دے گا مگر عمران خان کو نہیں پی ٹی آئی نے کراچی کا دل توڑ دیا، سینئر صحافی کامران خان نےکہا ہے کہ عمران خان صاحب پی ٹی آئی عوامی مقبولیت آج کہاں کھڑی ہے جاننے کا سادہ نسخہ آج کراچی این اے 245 نوشہرہ پی کے 63 گجرانوالہ PP 51 ڈسکہ NA 75 نتائج دیکھ لیں نوشتہ دیوار ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انکا کہنا تھا کہ کراچی سے سیالکوٹ سے نوشہرہ تک عوام آپ سے ناراض ہیں آج کراچی سے پشاور تک عوام ن لیگ کو پاکستان تحریک انصاف پر ترجیح دے رہے ہیں۔ انہوں نےکہا ہے کہ مفتاح اسماعیل جتنی شاباش دی جائے کم ہے نا آفریدی جیسی وفاقی حکومت مدد نہ مندوخیل جیسی پشت پر سندھ حکومتی قوت مفتاح دن رات الیکشن کمپئن میں لگے رہے ، کامران خان کا کہنا تھا کہNA 249 نے کراچی کے نواز شریف پرچم اٹھائے ،تعلیم یافتہ بزنس مین کو تقریباً جتوادیا 500 ووٹ کی ہار کوئی ہار نہیں ،ن لیگ کوپی ٹی آئی سے دو گنا ووٹ ملے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…