بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

نویں سے بارہویں تک کلاسیں کب شروع ہوں گی ؟ نوٹیفکیشن جاری

datetime 14  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔بین الصوبائی تعلیمی وزرا کے اجلاس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق 19 اپریل سے نویں سے بارہویں تک کلاسز کا سلسلہ بحال کیا جائیگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات18مئی سے شروع ہوں گے، پہلی سے چوتھی ،چھٹی اورساتویں جماعت کے امتحانات یکم جون سے ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آن لائن کلاسز کے ذریعے تعلیمی سلسلہ جاری رکھاجائے گا۔پریپ سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل تک جماعتیں بند رہے گی۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جلداعلان کیاجائیگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بچے متبادل ڈیز پر اسکولز میں حاضرہوں گے ایس اوپیزکاخیال رکھا جائے گا، اسکولوں اورکالجز کی ٹرانسپورٹ کھلی رہے گی، بسوں میں ایس اوپیزاورصفائی کاخیال رکھاجائیگا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…