ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

عوام کا آٹا چینی کھا گئے، خود اے ٹی ایمز کے پیسے پر عیش کرتے ہو، مریم نواز نے وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 11  مارچ‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کا آٹا چینی کھا گئے، خود اے ٹی ایمز کے پیسے پر عیش کرتے ہو اور کروڑوں عوام پر مہنگائی اور نا اہلی کا عزاب مسلط کر کے بھاشن دیتے ہو؟۔ ٹوئٹر پر عمران خان کے بیان پر اپنے رد عمل میں مریم نواز نے کہا کہ یا عاصم سلیم باجوہ کو سنا رہے ہو جس کے اربوں روپے کو آپ نے تحفظ دیا،

دنیا کو پاگل سمجھ رکھا ہے کیا؟ یا احمقوں کی جنت میں بستے ہو،یہ آپ اپنے آپ کو بتا رہے ہیں؟کیونکہ آپ نے بنی گالہ محل کے بارے میں جھوٹ بول کر،اداروں سے دبا ؤڈلوا کر صادق اور امین کا جعلی سرٹیفکیٹ حاصل کیا،دھوکے سے بنی گالہ کا محل ریگولرائز کرایا،فارن فنڈنگ کیس میں اربوں روپیہ نوکروں کے نام پر منگوایا اور کھا گئے،جیبوں اور ووٹ پر ڈاکہ ڈالا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…