منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

کاسمیٹکس بنانے اور بیچنے کیلئے لائسنس لینا لازم پنجاب ڈرگ کنٹرول کا ترمیمی بل تیار

datetime 21  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پنجاب ڈرگ کنٹرول کا ترمیمی بل تیار، اب جعلی کاسمیٹکس بنانے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی، کاسمیٹکس بنانے اور بیچنے کے لیے حکومت سے لائسنس لینا لازم ہوگاجبکہ حکومت کو بغیر لائسنس کاسمیٹکس بیچنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اختیار ہوگا۔ ڈرافٹ کے مطابق ڈرگ اتھارٹی کاسمیٹکس اشیا کا لیبارٹری سے معائنہ کرائے

گی اور متعلقہ اتھارٹی کی کلیئرنس کے بعد ہی کمپنی اپنی کاسمیٹکس مارکیٹ میں فروخت کرسکے گی، کمپنی کو ڈرگ اتھارٹی پر عدم اعتماد کی صورت میں عدالت سے رجوع کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔محکمہ قانون نے بل حتمی منظوری کیلئے پنجاب اسمبلی کو ارسال کر دیا، پنجاب اسمبلی سے منظوری کے بعد اس قانون کا نفاذ جلد کر دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…