بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

یتیم بچوں شناختی کارڈ کیسے بنوا سکتے ہیں؟ نادرا نے پالیسی وضع کردی

datetime 19  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) ترجمان نادرا نے کہاہے کہ اگر کسی یتیم بچے کا شاختی کارڈ نہیں ہے تو اس کا کوئی کوئی رشتہ دار اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے سے اس کا شناختی کارڈ بنوا سکتا ہے۔انہوںنے بتایا کہ یتیم بچوں کے ”ب ”فارم سے متعلق نادرا آرڈیننس کے سیکشن نو کے تحت پالیسی وضع کی گئی ہے۔اس پالیسی کے تحت اس بچے کے سرپرست کا تعین عدالت کرتی ہے، اس سرٹیفکیٹ کے اجرا ء کے بعد درخواست گزار نادرا سے رابطہ کرتا ہے جس کے بعد اس بچے کا ”ب ”فارم جاری کردیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…