منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان پیپلز پارٹی کے اب کسی دائو میں نہیں آنا نواز شریف کا مریم نواز کو جلسے جلوس الگ کرنے کی ہدایت

datetime 1  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو نواز شریف کی طرف سے ہدایت ملیں جس میں انہیں اپنے جلسے جلوس الگ کرنےکا کہا ہے کہ جن میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کو چھور کر اپنا اور میرا تذکرہ کرو ۔ سینئر صحافی کا کہناتھا

میاں نوازشریف نے اپنی بیٹی سے کہاہےکہ اس وقت ملکی سیاسی صورتحال اوپوزیشن جماعتوں کے حکومت مخالف تحری میں مولانا کیساتھ آپ کو ڈٹ کر کھڑا ہو گا اس کے علاوہ کوئی دوسری پارٹی سے شامل نہیں ہو گا ۔ انکا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کی جانب سے یہ خصوصی پیغام مریم نواز کو دیا گیا کہ اب پیپلز پارٹی کے دائو میں نہیں آنا ہے جو بھی کرنا اب خود کرنا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…