پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف، مشرف سے بھی برا شخص ہے‘‘ شہباز گل نے بینظیر کی ویڈیو شیئر کردی

datetime 27  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے بینظیر بھٹو کا پرانا انٹرویو ٹویٹ کر دیا جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ نوازشریف مشرف سے بھی برا شخص ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گڑھی خدا بخش میں مریم نواز کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ

مریم نواز کہتی ہیں کہ مشرف بہت برا شخص ہے حکومت اسے واپس نہیں لاسکی حالانکہ مشرف کو نوازشریف نے باہر بھیجا تھا۔ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ محترمہ آپ یہی کہہ رہی ہیں ناں کہ مشرف بہت برا ہے جس کی قبر پر آپ یہ کہہ رہی ہیں ان کے بقول آپ کے والد مشرف سے بھی برے ہیں۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…