ہفتہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2026 

’’ ہائے! عجب کرپشن کی غضب مجبوریاں‘‘ پی ڈی ایم کے غبارے کو36 واں پنکچر، پی ڈی ایم لڑ پڑی اسلام آباد فتح کرنے کا نعرہ لگانے والے لاڑکانہ پر گزارا کریں‎

datetime 27  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن ) مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے غبارے کو36 واں پنکچر، پی ڈی ایم لڑ پڑی، اسلام آباد فتح کرنے کا نعرہ لگانے والے لاڑکانہ پر گزارا کریں، ہائے! عجب کرپشن کی غضب مجبوریاں ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر پی ڈی ایم کے لاڑکانہ میں جلسے کے ردعمل میں کہا کہ پی ڈی ایم کے غبارے کو36 واں پنکچر۔ مفادات کے بندے، 90 دن میں پی ڈی ایم لڑ پڑی۔

نعرہ اسلام آباد فتح کرنے کا، گزارا ڈی سی لاڑکانہ پر۔ پہلے مولانا سے بیوفائی ہوئی، اب مولانا نے بیعتنائی کردی۔ انہوں نے کہا کہ بھگوڑے نواز شریف کی کرپشن پر سزا یافتہ بیٹی نے باپ کا بھٹو سے موازنہ کیا۔ بی بی کی برسی پر مفرور نواز شریف کی تعریفیں کرکے مصنوعی قد بڑھانے کی کوشش۔بی بی کو سب سے زیادہ تکلیفیں شریف خاندان نے دیں۔ہائے! عجب کرپشن کی غضب مجبوریاں ہیں۔ ‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…