ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پولیس بینڈ کا اہلکار وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی سکیورٹی پرتعینات

datetime 27  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس بینڈ میں شامل ایک پولیس اہلکار کو وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سکیورٹی پر تعینات کردیا گیا ہے۔ اس بات کی نشاندہی ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب کے

سکیورٹی افسر میں ایک تشویش کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے پولیس بینڈ باجے میں شامل اہلکار کو فوری طور پر وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی سے ہٹانے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…