منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کمسن بچیوں سے زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار بچیوں کوکیسے پھنساتا اور کتنی ہوس کا نشانہ بنیں؟ افسوسناک خبر آ گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی(این این آئی)سرائے مغل میں 6 کمسن بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا درندہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ضلع پتوکی کے علاقے سرائے مغل میں 6 کمسن بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا درندہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ملزم پر مختلف دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم بچیوں کو مختلف طریقوں سے ورغلا کر بلاتا تھا، متاثرہ بچیوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہیں، ملزم کی گرفتاری بھی متاثرہ بچیوں کی نشاندہی پر ہوئی ہے، اس سے مزید تفتیش جاری ہے جب کہ اس کا ڈی این اے بھی کروایا جا رہا ہے۔دوسری جانب ڈی پی او قصور نے بروقت کاروائی نہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ سرائے مغل کو معطل کر دیا ہے، علاقے میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران مختلف واقعات میں 6 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم سی سی ٹی وی فوٹیجز کے باوجود گرفتار نہیں ہوسکا تھا، اور متاثرہ بچیوں کے والدین اوراہل علاقہ نے پولیس کے خلاف روڈ بلاک کرکے شدید احتجاج کیا جس کے بعد اس کی گرفتاری عمل میں آئی۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…