منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا چھوٹے تعلیمی اداروں کو مشروط قرض دینے کا فیصلہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)وفاقی حکومت نے چھوٹے تعلیمی اداروں کو5 لاکھ روپے تک قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئر پرسن پیراضیا بتول نے بتایا کہ قرض اساتذہ کو نوکریوں سے نہ نکالنے اورتنخواہوں کی ادائیگی سے مشروط ہوگا۔وزارت تعلیم، بینکوں کو قانون کی پاسداری کرنے والے تعلیمی اداروں کی فہرست

دے گی۔چیئرپرسن پیرا نے بتایا کہ سکولزکی بینکوں میں قرض کی درخواست کے بعد ریکارڈ دیکھا جائے گا جبکہ حکومت سکیورٹی کی فراہمی اورسود کی ادائیگی میں بھی تعاون کرے گی۔ضیا بتول نے مزید وضاحت کی کہ صوبے،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے ذریعے بینکوں کو فہرست فراہم کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…