پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی خبریں جھوٹی ثابت، برطانوی ویب سائٹ نے خبر کے لنکس ہٹا دیے، زلفی بخاری کا برطانوی ادارے کیخلاف کارروائی کا عندیہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانیزذوالفقار بخاری کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بارے خبر جھوٹی نکلی، زلفی بخاری کے بارے خبریں شائع کرنے والے برطانوی ادارے نے خبرکے جھوٹی ہونے کی تصدیق کی ہے۔برطانوی ادارے مڈل ایسٹ مانیٹر نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار بخاری کے بارے خبر حقائق کے منافی تھی۔ مڈل

ایسٹ مانیٹر جھوٹی خبر شائع کرنے پر معذرت کرلی ہے، ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس خبر سے متعلق زلفی بخاری سے باقاعدہ تحریری طور پر معذرت کی جائے گی اس کے علاوہ ویب سائٹ سے خبر بھی ہٹا دی گئی ہے، وزیراعظم معاون خصوصی نے جھوٹی خبر شائع کرنے پر ویب سائٹ کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…