ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

شوہر کرپٹ ہے ۔۔۔۔ طلاق دلوائی جائے پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی نے شوہر کی کرپشن سامنے آنے پر خلع کا مقدمہ دائر کر دیا ‎

datetime 21  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شوہر کی کرپشن سامنے آنے پر پی ٹی آئی خاتون رکن اسمبلی نے خلع کا کیس دائر کرادیا ۔ پی ٹی آئی خاتون رہنما میڈم ساجدہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا وژن ملک سے کرپشن کو ختم کرنا ہے ، میرا مطالبہ ہے کہ

میں اب شوہر کی کرپشن سامنے آنے کے بعد ان کیساتھ نہیں رہ سکتی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی میڈم ساجدہ نے اپنے دوسرے شوہر چیف آفیسر مونسپل کمیٹی دیپالپور نوید سیلانی کی کرپشن اور لوٹ مار سے تنگ آکر مقامی عدالت میںخلع کا مقدمہ دائر کرا دیا ہے ، مقامی عدالت نے نوید سیلانی کو مورخہ 24دسمبر کو طلب کیا ہے ۔ ساجدہ نوید کا کہنا تھا کہ میں اپنے شوہر نوید سیلانی کی کرپشن کی وجہ سے خلع لینے پر مجبور ہوئی کیونکہ وزیراعظم اس وقت ملک میں کرپشن کیخلاف جنگ لڑ رہے ہیں ایسے میں میرے شوہر کے کرپشن سامنے آنے کے بعد ان کیساتھ ایک لمحہ بھی مزید نہیں رہ سکتی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…