اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا پربیٹے کی تصویر شیئر کردی

datetime 15  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے سوشل میڈیا پر بیٹے کی تصویر شیئر کردی۔مختلف سرگرمیوں سے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرنے والی پی پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے

اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر مختلف اسٹوریز شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوریز میں ایک تصویر شرمیلا فاروقی نے اپنے بیٹے حسین کی بھی شیئر کی ہے۔مذکورہ تصویر میں شرمیلا فاروقی کے بیٹے کا چہرہ نظر نہیں آرہا کیونکہ وہ کھڑکی سے باہر کا نظارہ کرنے میں مصروف ہیں۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کمرے میں جگہ جگہ حسین کے کھلونے اور کتابیں وغیرہ رکھی ہوئی ہیں۔انہوں نے بیٹے کی تصویر پر ماشااللہ بھی لکھا۔اس سے قبل شرمیلا فاروقی نے اپنے شوہر ہشام ریاض شیخ کے ساتھ 10 سالہ چیلنج پورا کیا تھا جس کی تصویر انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی تھی۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…