پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

بلاول ہاؤس کے قریب موٹرسائیکل سوار گاڑی پر ’میگنیٹ ڈیوائس ‘لگا کر فرار ہو گیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )بلاول ہائوس کے پاس موٹر سائیکل سوار گاڑی پر میگ نیٹ ڈیوائس لگا کر فرار ، بم ڈسپوزل سکواڈ نے ڈیوائس کا ناکارہ بنا دیا ۔ دنیا نیوز کے مطابق ایس پی ساؤتھ کراچی کے مطابق 2 موٹرسائیکل سوار گاڑی پر ڈیوائس لگا کر

فرار ہوئے، اطلاع ملی تو پولیس نے فوری ایکشن لیا، بی ڈی کی حتمی رپورٹ کے بعد مزید تفصیلات بتا سکیں گے، ڈیوائس دھماکہ کیلئے ہی لگائی گئی تھی، گاڑی میں کتنے سوار افراد تھے پوچھا جائے گا، گاڑی میں سوار افراد ریسٹورنٹ کے ملازمین تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…