پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

درجنوںملازم ،کئی کنال کی کوٹھی وہ سرکاری ملازم جن کے ٹھاٹھ بھاٹ دیکھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

datetime 8  دسمبر‬‮  2020 |

سرگودھا(این این آئی)کمشنر سرگودھا کی 104کنال پر کوٹھی ملک میں سرکاری افسر کی سب سے بڑی رہائشگاہوں میں سے ایک ہے جہاں 33ملازم کام کرتے ہیں جبکہ ایس ایس پی ساہیوال کی 98کنال پر محط کوٹھی دوسرے نمبرپر آتی ہے۔ذرائع کے مطابق کمشنر سرگودھا ڈاکٹر فرح مسعود

کے زیر استعمال سرکاری کوٹھی 104 کنال پر محیط ہے یہ پاکستان میں کسی سرکاری ملازم کی سب سے بڑی رہائش گاہ ہے جہاں پر 33ملازم کام کرتے ہیں۔دوسرے نمبر پر ایس ایس پی ساہیوال کی کوٹھی ہے جس کا رقبہ 98کنال ہے ،ڈی سی میانوالی کی کوٹھی کا سائز 95کنال اور ڈی سی فیصل آباد کی رہائش گاہ 92کنال پرمحیط ہے ۔ پنجاب پولیس میں ڈی آئی جی گوجرانوالہ 70کنال، ڈی آئی جی سرگودھا 40کنال،ڈی آئی جی راولپنڈی 20کنال ،ڈی آئی جی فیصل آباد20کنال ،ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان اور ڈی آئی جی ملتان 18کنال اور ڈی آئی جی لاہور15کنال کے محلات میں رہتے ہیں۔ ایس ایس پی میانوالی 70کنال،ایس ایس پی قصور20کنال،ایس ایس پی شیخوپورہ32کنال،ایس ایس پی گوجرانوالہ 25کنال،ایس ایس پی گجرات 8کنال،ایس ایس پی حافظ آباد10کنال، ایس ایس پی سیالکوٹ 9کنال، ایس ایس پی جھنگ18کنال،ایس ایس پی ٹوبہ ٹیک سنگھ5کنال، ایس ایس پی ملتان13کنال،ایس ایس پی وہاڑی 20کنال ،ایس ایس پی

خانیوال 15کنال ،ایس ایس پی پاکپتن 14کنال ،ایس ایس پی بہاولپور15کنال ،ایس ایس پی بہاولنگر 32کنال ،ایس ایس پی رحیم یارخان 22کنال ،ایس ایس پی لیہ 6کنال ،ایس ایس پی راولپنڈی5کنال،ایس ایس پی چکوال 10کنال ،ایس ایس پی جہلم 6کنال ،ایس ایس پی اٹک 29کنال ،ایس ایس پی خوشا ب 6کنال ،ایس ایس پی بھکر8کنال،ایس ایس پی راجن پور37کنال اور ایس ایس پی نار ووال10کنال کے سرکاری گھروں میں رہائش پذیرہیں۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…