منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظور‎‎

datetime 5  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)نجی کمپنیوں کے منافع کا 5 فیصد ملازمین میں تقسیم کرنے کا قانون منظور، نجی ٹی وی کے مطابق گورنرپنجاب نے ورکرزپارٹیسپیشن ترمیمی آرڈیننس 2020 کی منظوری دے دی جس کے تحت تمام پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں سالانہ منافع کا 5 فیصد

ورکرزمیں تقسیم کرنے کی پابند ہوں گی۔ انفرادی ادائیگیوں کے بعد کمپنیاں بقایا رقم ویلفیئر فنڈ میں جمع کروانے کی پابند ہوں گی۔آرڈیننس کے مطابق فنڈ میں جمع شدہ رقم ورکرز کے لیے تعلیم، صحت اور فلاح و بہبود کے لیے استعمال کی جائے گی۔دریں اثنامعاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ابھی تین سال باقی ہیں ،اگلے 5 سال بھی پی ٹی آئی کے ہی ہونگے ،اقلیتی برادری کے سی ایس ایس امتحانات سمیت دیگر ایشوز جلد حل کریں گے ،شہروں کو خوبصورت بنانے والے سرکاری و نیم ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ بھی جلد ہوگا ،جلد ایسا بل لائینگے جس سے سرکاری کے ساتھ غیر سرکاری ملازمین کو بھی پنشن کی سہولت حاصل ہوگی ،چاہتے ہیں مدینہ کی ریاست میں ہر انسان کو روزگار کا حق ملے اور ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن بھی ملے ۔ انہوںنے کہاکہ ہم نے ای او بی آئی کی پنشن 5 ہزار 8 سو سے ہم نے 8 ہزار سے زائد کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…