ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، راولپنڈی میٹروبس سروس عملے کا احتجاج

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی)میٹروبس سروس ٹکٹنگ عملے نے آئی جے پی سٹیشن کے باہر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین ماہ سے تنخواہ نہیں دی جارہی ہیں اور نہ ہی کچھ بتایا جارہا ہے،ان باکس ادارہ میٹروبس سروس کیلئے ہم سے جبری مشقت لے

رہا ہے،پنجاب حکومت میٹروبس سروس کیلئے براہ راست ملازمین کو بھرتی کرے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ، اسلام آباد میٹروبس سروس ٹکٹنگ عملے نے آئی جے پی سٹیشن کے باہر احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین ماہ سے تنخواہ نہیں دی جارہی ہیں اور نہ ہی کچھ بتایا جارہا ہے،ان باکس ادارہ میٹروبس سروس کیلئے ہم سے جبری مشقت لے رہا ہے۔مظاہرین نے کہا کہ پنجاب حکومت میٹروبس سروس کیلئے براہ راست ملازمین کو بھرتی کرے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں تنخواہیں نہ دی گئیں تو سیکنڈ شفٹ میں ٹکٹنگ سروس معطل کرنے پر مجبور ہونگے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت ان باکس سے تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنوائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…