جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے فارمولے نے کام کردکھایا حیران کن انکشافات

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(آن لائن )سی سی پی او لاہور عمر شیخ فارمولا لاگو ہونے سے لاہور پولیس کی ورکنگ میں واضح بہتری آگئی اغوا برائے تاؤ ان کی دھمکیوں پر دونوں ملزمان گرفتار قبضوں کے مقدمات میں لینڈ مافیاز کے عرصہ دراز سے مفرور تمام اشتہاری ملزمان اور پچاس سے

زائد عدم گرفتار ملزمان  قانون کی گرفت میں،   ماہ اکتوبر میں سنگین وارداتوں میں ملوث 119 گینگز کے 283 ممبران کو گرفتار کیا گیا، ملزمان نے 618 سے زائد سنگین وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا،سنگین وارداتوں میں ملوث گینگز سے ساڑھے 03 کروڑ  کی ریکارڈ ریکوری کروائی گئی، سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے بتایا کہ لاہور:   ملزمان سے 36 کار، 382 موٹرسائیکل اور 29 دیگر وہیکلز برآمد کروائی گئیں،  لاہور، سنگین جرائم میں ملوث 1129اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا، عرصہ دراز سے مفرور 366 عدالتی اشتہاری اور 315 عادی مْجرمان گرفتار،لاہور: ماہ اکتوبر میں اندھے قتل کے 11 مقدمات ٹریس کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…