منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

اپوزیشن کو منافق قرار دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،منافق اعظم تو یہ ہوتا ہے، احسن اقبال کا دعویٰ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو منافق قرار دینے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ٹوئٹر پیغام میں احسن اقبال نے وفاقی حکومت اور وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بجلی، گیس سستی کرنے کا وعدہ کر کے جو مہنگا

کرے وہ منافق اعظم ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ چینی، آٹا، گھی سستا کرنے کا وعدہ کر کے جو مہنگا کرے وہ منافق اعظم ہے۔رہنما ن لیگ نے کہا کہ ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کر کے جو 2 کروڑ نوکریاں چھین لے وہ منافق ہے۔احسن اقبال نے کہا کہ 50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ کر کے جو چھت چھین لے وہ منافق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…