جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ایاز صادق کا بیانیہ ، مولانا فضل الرحمان نے ن لیگی رہنما سے کیا کرنے کیلئے کہا تھاجس کے بعد وہ ڈٹ گئے ؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے سیاستدانوں کا رویہ بہت غیر ذمہ دارانہ ہوگیا،ہمارا رویہ بنی اسرائیل والا بن گیا ہے ،آزادی ہمیں راس نہیں آئی،سیاست میں غیر ذمہ داری ہے ، کاروبار میں غیر ذمہ داری ہے ،ٹیکس نہیں دیتے ،بہت صدمے والی بات ہے کہ مولانا فضل الرحمان ایاز صادق کو تاکید کرنے گئے

کہ تم پکے رہو، ایاز صادق نے کہا کہ میں اپنے موقف پر قائم ہوں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا یہ کام صرف اپوزیشن نہیں کررہی بلکہ حکومت بھی یہی کام کررہی ہے ،شیخ رشید کہتے ہیں کہ تین مہینے بڑے اہم ہیں ، جھاڑو پھرے گا،صبح سے لے کر شام تک ٹی وی چینلز پر لگے ہیں، پھر ٹویٹ بھی کرتے ہیں،بھئی کام کرنا ہوتا ہے ،باتیں نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…