جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دھمکی آمیز پیغام موصول ، لندن پولیس بھی میدان میں آ گئی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2020 |

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔دھمکی آمیز پیغام برطانیہ کے نمبر سے حسن نواز کو واٹس ایپ پر بھیجا گیا جس پر شریف فیملی نے لندن پولیس کو رپورٹ کی تاہم یہ بات سامنے نہیں آسکی کہ انہیں کیا دھمکی دی گئی ہے۔

پولیس نے حسن نواز سے ملاقات کرکے تفصیلات معلوم کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز زشریف ان دنوں لندن میں موجود ہیں سابق وزیراعظم نے سیاسی سرگرمیاں بھی شروع کردی ہیں جس کے باعث حسن نواز کے دفتر کے سامنے احتجاج بھی کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…