جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

ایل ڈی اے کی جانب سے فکس آ لیک ویک کا آغاز کردیا گیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل ڈی کی جانب سے پانی کے بچت کے حوالے سے خصوصی اقدامات بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ سوموار کو فکس آ لیک ویک کا آغاز کیا گیا۔ اس مہم کا افتتاح وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید نے کیا۔ محکمہ ہاوسنگ کی جانب سے تمام ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو احکامات جاری کئے گئے کہ وہ فیلڈ میں ٹیوب ویلوں اور دیگر

مقام پر پانی کی لیکج کی مرمت کروائیں ۔ اس سلسلے میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی مکمل انداز میں آگاہی مہم چلا رہی ہے اور اپنی تنصیبات سے لیکج کا خاتمہ بھی یقینی بنارہی ہے۔ اب تک متعدد علاقوں میں لیکیجز کو فکس کیا جا چکا ہے۔ ایل ڈی اے کی جانب سے یہ شعور اجاگر کرنے سے لوگوں میں پانی بچانے کا رجحان پروان چڑھ رہا ہے۔ ‎

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…