ایل ڈی اے کی جانب سے فکس آ لیک ویک کا آغاز کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل ڈی کی جانب سے پانی کے بچت کے حوالے سے خصوصی اقدامات بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ سوموار کو فکس آ لیک ویک کا آغاز کیا گیا۔ اس مہم کا افتتاح وزیر ہاوسنگ میاں محمود الرشید نے کیا۔ محکمہ ہاوسنگ کی جانب سے تمام ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو احکامات جاری کئے گئے کہ… Continue 23reading ایل ڈی اے کی جانب سے فکس آ لیک ویک کا آغاز کردیا گیا