جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

وین کو حادثہ کیسے پیش آیا؟ 15 افراد کے جاں بحق ہونے کاباعث کون بنا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج نے معاملہ حل کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)نوری آباد پر وین سے ٹکرانے والی گاڑی کا سراغ لگالیا گیا، حادثے کا سبب بننے والی گاڑی کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق نوری آباد پر ٹریفک حادثے کا سبب بننے والی گاڑی کراچی میں داخل ہوئی، واضح رہے کہ سفید کار کا بونٹ اڑ کر مسافر وین سے ٹکرایا تھا، حادثے کے نتیجے 15 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ذرائع نے بتایاکہ حادثے

کی ذمہ دار گاڑی کراچی کے علاقے نیپا پل کے قریب بھی دیکھی گئی۔دوسری جانب زخمی وین ڈرائیور عامر عباسی نے بتایاکہ دروازے نما چیز آکر وین کے ٹائروں میں گری، وین بے قابو ہوکر کچے میں جاگری۔وین ڈرائیور نے کہاکہ وین میں فوری طور آگ نہیں لگی تھی، میں نے شیشے توڑ کر ایک بچی اور مسافر کو نکالا، مسافروں کو نکال رہا تھا کہ وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…