اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

دوگروپوں میں تصادم جوڈیشل کمپلیکس کا احاطہ میدان جنگ بن گیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )دوگروپوں میں تصادم کے باعث جوڈیشل کمپلیکس کا احاطہ میدان جنگ بن گیا ،پولیس نے جھگڑا کرنے والے چارملزمان کوحراست میںلے لیا ۔تفصیلات کے مطابق شکیل احمد سمیت4افرادضمانت کے لئے جوڈیشل کمپلیکس آئے

اورجیسے ہی عدالت پہنچے تو مخالفین نے ان پر دھاوا بول دیا جس پر دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کی خوب دھرگت بنائی،لڑائی میں مکوں،گھونسوں کاآزادانہ استعمال کیا گیا۔پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے  شکیل احمد،محمد عدیل،محمد آصف،ذوالفقارکوحراست میں لے لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…