اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف سزا یافتہ نہیں بلکہ انتقام یافتہ ہیں،نواز شریف کے لئے اللہ ہی کافی ہے،برطرفی کس سازش کا حصہ ہے؟ مریم نواز کا دعویٰ

datetime 25  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی برطرفی، نااہلی، تضحیک اور سزا ناقابلِ تردید حقیقت اور ایک ہی سازش کا حصہ ہیں، نواز شریف سزا یافتہ نہیں بلکہ انتقام یافتہ ہیں۔ٹوئٹر پر مولانا عبدالغفور حیدری اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کے ویڈیو بیانات پر مبنی

ایک کلپ شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سب جانتے تو تھے ہی مگر اس تازہ ترین انکشاف سے اس بات پر مہر تصدیق ثبت ہو گئی کہ نواز شریف کی برطرفی، نااہلی، تضحیک اور سزا ناقابلِ تردید حقیقت اور ایک ہی سازش کا حصہ ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف سزا یافتہ نہیں انتقام یافتہ ہیں۔ نواز شریف کے لیے اللہ کافی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…