پیر‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کو کس نے “سیلیکٹ” کیا؟ حقیقت کھول دی گئی اپوزیشن کے نئے انتخابات کے بیانیے پر عوا م نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )ملک میں نئے انتخابات کے حوالے سے حزب اختلاف کے بیانیے کو شدید دھچکا، عوام کی جانب سے یہ بیانیہ بھی مسترد کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو کس نے “سیلیکٹ” کیا، سماجی میڈیا نے حقیقت کھول دی ۔ دنیا بھر سے تحریک انصاف کے ووٹرز نے حزب اختلاف کو بھرپور جواب دیا ہے ۔”آئی ایم سیلیکٹر آف پی ایم آئی کے” ٹرینڈ پینل پر سرفہرست آگیا ۔دنیا بھر سے

پاکستانی تیزی سے ٹرینڈ میں شرکت کرنے لگے ۔تحریک انصاف کو ووٹ دینے والے پاکستانیوں کی جانب سے حزب اختلاف پر کڑی تنقید کی گئی ہے ۔ٹوئٹر وال پولنگ ڈے کی تصاویر اور وزیراعظم کی حمایت میں نعروں سے بھر گئی ۔عوام کی حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس پر بھی کھلی تنقید سامنے آئی ہے ۔وزیراعظم کے ویژن اور کرپٹ سیاستدانوں سے سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کی بھی بھرپور خراج تحسین پیش کیاہے،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…