جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

موٹروے پر کھڑی گاڑی دیکھ کر عابد علی نےجائزہ لیا شفقت کوبتایا کہ گاڑی میں اکیلی خاتون ہے؟اور پھر ۔۔۔ ؟ چونکا دینے والا انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کو پولیس تاحال گرفتار کرنے میں ناکام ہے ۔ پولیس نے اس گرفتار ساتھیوں اور رشتہ داروں  کی معلومات کے ذریعے ملزم پکڑنے کی کوشش کی لیکن ابھی تک کوئی کامیابی نہیں مل سکی

۔دی انڈپینڈیٹ کی رپورٹ  پولیس افسر نے بتایا کہ کہ 7ستمبر کو عابد نے شفقت کو فون کیا اور کہا کہ میر ی طرف آئو گپ شپ کریں ۔ یہ لفظ وہ منصوبے کیلئے کوڈ ورڈ استعمال کرتے تھے ۔ شفقت اسی شام شیخوپورہ پہنا، دونوں نے رات اور اگلا دن عابد کے گر گزارا پھر گجرپورہ آگئے ۔ ددوران تفتیش شفقت نے بتایا کہ اس روز ان کا منصوبہ یہ تھا کہ وہ موٹروے کے نیچے واقع انڈر پاس سے گزرنے والے راہگیروں کو لوٹیں گے ۔ وہ اپنے شکار کا انتظار کر رہے تھے ۔ عابد موٹروے پر گیا اور گاڑی کی کھڑکی ساے اندر باہر کا جائزہ لیا اور واپس آکر شفقت کو بتایا کہ ایک اکیلی خاتون گاڑی میں بیٹھی ہے جس کے بعد یہ واقعہ رونما ہوا ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…