اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

شفقت حسین نے اپنی سم میرے موبائل فون میں استعمال کی جو ملزم گرفتاری کی وجہ بنی ، کس نے25 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا مطالبہ کر دیا ؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 15  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے متاثرہ خاتون کیس، ملزم عابد ملہی اور شفقت کا تیسرا مبینہ ساتھی اقبال عرف بالا مستری بھی گرفتارہو چکا ہے ۔ پولیس کے مطابق ملزم عابد کے ساتھ ملکر کئی واقعات میں ملوث ہیں، موٹروے واقعے کی رات بھی ساتھ تھا مگر راستے سے ہی واپس چلا گیا تھا۔

ملزم شفقت حسین کے والد کا نام اللہ دتہ اور تاریخ پیدائش 8 اپریل 1997 ہے، 23 سال کی عمر میں گھناؤنا کام کرنے والا ملزم فورٹ عباس کے قریب چک نمر 192 سیون آر میں رہائش پذیر تھا۔شفقت کو پولیس نے دیپالپور سے گرفتار کیا جس نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا اور اس کا ڈی این اے متاثرہ خاتون سے میچ کر گیا ہے ۔ جبکہ ملزم شفقت حسین کی گرفتاری پر حجرہ شاہ مقیم کے طالب علم فیصل کے والد نے 25 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا مطالبہ کر دیا۔ دسویں جماعت کے طالب علم فیصل کا کہنا تھا کہ شفقت نے اپنی سم میرے موبائل فون میں استعمال کی۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے موبائل فون ٹریس کرکے ملزم کو حراست میں لیا، آئی جی پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ ملزم شفقت کا ڈی این اے جائے وقوعہ سے حاصل شدہ ڈی این اے سے مطابقت رکھتا ہے، ملزم عابد علی کو بھی جلد قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…